افریقہ میں ملیریا سے اموات میں اضافے کا خدشہ
Your browser doesn’t support HTML5
ماہرینِ صحت خبردار کر رہے ہیں کہ کرونا وائرس کی وجہ سے صحت کی سہولتوں پر جو بوجھ پڑا ہے اس سے افریقہ میں تپِ دق، ملیریا اور ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی اموات میں اضافہ ہو سکتا ہے کیوں کہ انہیں علاج کی ضروری سہولتوں تک رسائی نہیں مل رہی۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔