پاکستان: یہاں شام کے چھ بجے، وہاں بازاروں کے شٹر گرے
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں عید قریب آتے ہی ایک طرف بازاروں میں بلا کا رش ہے وہیں شام کے چھ بجتے ہی مارکیٹوں کے شٹر گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ شہروں میں پولیس اور انتظامیہ حرکت میں آ جاتی ہے۔ لاہور سے ضیاء الرحمٰن بتا رہے ہیں کہ انتظامیہ کرونا ایس او پیز پر کیسے عمل کرا رہی ہے اور اس میں اسے کیا مشکلات درپیش ہیں؟