بحیرۂ عرب میں طوفان: سندھ کے ساحلی علاقوں کو کیا خطرہ ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ کے مختلف شہروں بالخصوص کراچی میں گزشتہ چند روز سے بارشیں جاری ہیں۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کے قریب سمندر میں بننے والا 'اثنا' نامی سائیکلون بھارت پہنچ کر ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا ہے۔ اس طوفان کے سندھ پر کیا اثرات ہوں گے اور کراچی میں مزید کتنی بارشیں متوقع ہیں؟ جانیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔