سرینگر کی ڈل جھیل: پانی پر تیرتے گھر اور باغات
Your browser doesn’t support HTML5
جی ٹوئنٹی ممالک کے سیاحت پر ورکنگ گروپ کا اجلاس سرینگر کے معروف سیاحتی مقام ڈَل جھیل سے کچھ فاصلے پر منعقد ہو رہا ہے۔ ڈل جھیل میں تیرتے گھر، باغات، کھیت اور اس کا پُرفضا ماحول اسے سیاحوں کی نگاہوں کا مرکز بناتے ہیں۔ مزید تفصیل بتارہے ہیں یوسف جمیل۔