مختلف موضوعات پر مبنی تصاویر

پرتگال میں ریڈ بل کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کے مقابلے کے دوران ایک کھلاڑی چٹان سے چھلانگ لگا رہا ہے۔

مل ہاؤس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے کلر بیٹل کے تہوار میں شرکت کی۔

کینیڈا میں پین امریکن گیمز میں جمناسٹک کا ایک شاندار مظاہرہ۔

برونڈی میں سائیکل سوار ٹرک کا سہارا لیے جا رہے ہیں۔

فرانس میں سائیکل ریس کا ایک منظر۔

پین ایم گیمز میں کشتی کے مقابلے کا ایک حیران کن منظر۔