دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

چین میں اسکیٹنگ کے کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

دبئی میں منعقدہ ائیر شو کا ایک منظر۔

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے درجنوں گھر تباہ ہو گئے۔

میانمار کے انتخابات کے موقع پر حزب اختلاف کے حامی سیلفی سے تصویر بنا رہے ہیں۔

ارجنٹائن میں ایک گھڑ سوار کے گرنے کا منظر۔