دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

ارجنٹائن میں امریکہ کے صدر اوباما اور خاتون اول مشل ٹینگو ڈانسرز کے ساتھ رقص کر رہے ہیں۔

لندن میں تتلیوں کا ایک حسین منظر۔

چین میں ایک تہوار کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔

امریکہ میں چاند کا ایک دلکش منظر۔

واشنگٹن میں چیری کے پھولوں کا حسین منظر۔

یوراگوائے میں ایک گھڑ سوار سرکش گھوڑے کو قابو کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔