یہ ملبہ جس کی شناخت نہیں ہو سکی، آگسٹا کے ساحل کے قریب ملا تھا جہاں سے تھوڑے فاصلے پر بڑے پیمانے پر جنوبی بحیرہ ِ ہند میں ملائشین طیارے کے ملبے کی تلاش کا کام جاری ہے۔
واشنگٹن —
آسٹریلین عہدیداروں کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے مغربی حصے میں ساحل کے کنارے پر ملنے والا ملبہ لاپتہ ہونے والے ملائشین طیارے کا نہیں ہے۔
یہ ملبہ جس کی شناخت نہیں ہو سکی، آگسٹا کے ساحل کے قریب ملا تھا جہاں سے تھوڑے فاصلے پر بڑے پیمانے پر جنوبی بحیرہ ِہند میں ملائشین طیارے کے ملبے کی تلاش کا کام جاری ہے۔
اس حوالے سے تلاش کے کام پر مامور ایجنسی کی جانب سے ساحل پر پائے جانے والے ملبے کی تصاویر کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد یہ واضح کیا گیا ہے کہ یہ ملبہ لاپتہ ملائشین طیارے کا نہیں ہے۔
دوسری جانب ملائشین جہاز کے ملبے کی تلاشی کا کام کرنے والی ایجنسی کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث تلاش کے کام میں دقت درپیش آ رہی ہے۔
سمندر کے اندر ایک جدید روبوٹک آبدوز لاپتہ ہونے والے ملائشین طیارے کے ملبے کی تلاش کے کام کا پہلا مرحلہ تقریباً ختم ہونے کو ہے، مگر اس سلسلے میں تاحال کوئی کامیابی نہیں حاصل ہوئی۔