دنیا بھر سے منتخب تصاویر

گیری مون ڈیز اپنے بیٹے مائیکل کے ساتھ سان برنارڈینو میں ہلاک شدگان کی یادگار پر تعزیت کےلیے آئے ہیں

ریسکیو اہلکار شامی حکومت کی جانب سے فضائی کاروائی کے بعد زخمی اور ہلاک شدگان کو ملبے سے نکال رہے ہیں

وینیزویلا کے انتخابات میں اپوزیشن لیڈر اور ان کی پارٹی جیت کی خوشی منا رہے ہیں

افغان صوبے، ننگرہار کے علاقے میں خود کش حملے کے بعد ایک تباہ حال گاڑی

بیجنگ کی ایک سڑک پر حجاب میں ایک خاتون

کشتی میں سوار مہاجرین کی ایک کھیپ یونانی جزیرے کی جانب رواں دواں

اسپین کے رافیل نڈال فلپین سے تعلق رکھنے والے شائقین کے جھرمٹ میں
 

سوٹزرلینڈ کے شہر، زیورخ کی ایک کثیر منزلہ عمارت دھند میں گھری نظر آرہی ہے اور پس منظر میں پہاڑی سلسلہ بھی دکھائی دے رہا ہے

چینی آرٹسٹ، کونگ نینگ نے خاص قسم کا لباس زیب تن کر رکھا ہے

پہلا زموالٹ کلاس بحری لڑاکا جہاز جو پہلی بار امریکی نیوی کے لیے تیار کیا گیا ہے