ڈنمارک: فائرنگ کے دو مختلف واقعات

کوپن ہیگن میں واقع ایک کیفے میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک اور تین پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا تھا۔

ڈنمارک میں پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے گزشتہ روز ہونے والے فائرنگ کے ہلاکت خیز واقعات میں مبینہ طور پر ملوث شخص کو ہلاک کر دیا ہے۔

اس شخص کو پولیس ٹاسک فورس نے نو رپورٹ اسٹیشن پر فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔

اتوار کو سکیورٹی ہائی الرٹ اور پولیس حملہ آوروں کی تلاش میں مصروف رہی۔

ڈنمارک کی وزیر اعظم ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے خطاب کر رہی ہیں۔

کوپن ہیگن میں ایک عورت حملے میں ہلاک ہونے والے پولیس افسر کی یاد میں شمع روشن کر رہی ہے۔