رفح کے چڑیا گھر میں شیر روٹی کھانے پر مجبور
Your browser doesn’t support HTML5
فلسطینی علاقوں میں جنگ کے اس طویل عرصے تک جاری رہنے کے باعث انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کی زندگیاں بھی متاثر ہوئی ہیں، رفح کے واحد چڑیا گھر کے مالک کے مطابق جانوروں کی زندگیاں، خوراک کی کمی کے باعث، خطرے میں ہیں، مزید اس وڈیو میں