لعل شہباز قلندر کے مزار پر دھمال کیوں ہوتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
اگر سندھ کے تاریخی شہر سیہون کی پہچان لعل شہباز قلندر کا مزار ہے تو اس مزار کی پہچان یہاں ہونے والا دھمال ہے۔ یہاں دھمال کی روایت برسوں سے چلی آ رہی ہے جو ہر شام بلا ناغہ دہرائی جاتی ہے۔ یہ دھمال ہے کیا؟ کیوں کیا جاتا ہے؟ اور شروع کیسے ہوا؟ جانیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔