کیا انسان خلا میں موجود سیاروں پر اگلی دنیا بسا سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

آخر وہ کون سے سیارے ہیں جو آنے والے دور میں انسانوں کی رہائش کے لئے سازگار ماحول فراہم کر سکتے ہیں؟ کیپلر مشن سے ملنے والی معلومات ہمیں انسانوں کے لیے ایک نئی دنیا تلاش کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔ دیکھئے عبد العزیز خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں