کیا خلا میں تیرتے سیاروں پر بھی انسانی زندگی کا آغاز ممکن ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خلا میں بہت سے ایسے سیارے دریافت کئے گئے ہیں جن کا ماحول زندگی کے ایک نئے آغاز کے لیے موزوں ہو سکتا ہے۔ یہ سیارے کیسے دریافت ہوئے اور وہ کیا چیز ہے، جو یہ بتاتی ہے کہ ان سیاروں پر زندگی کا امکان ہو سکتا ہے؟ جاننے کے لئے دیکھیے عبد العزیز خان کی رپورٹ کا پہلا حصہ