بھارت کی تیزرفتار معاشی ترقی کا راز کیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کی تیز رفتارمعاشی ترقی کا راز کیا ہے؟ امریکی تھینک ٹینک سے وابستہ سینیئر ماہر معاشیات رفیق ڈوسانی کہتے ہیں کہ حکومت نے رقم کی منتقلی کو آسان اور مفت بنایا جس سے عام لوگ سرمایہ کاری کے قابل بن سکے۔ رفیق ڈوسانی کا مزید کیا کہنا تھا جانیے اس وڈیو میں