ہر معاشرے میں بچیوں کو ان کی بنیادی ضروریات مہیا کی جانی چاہیں، ڈاکٹر سحر عباس

Your browser doesn’t support HTML5

جرمنی میں پاکستان کی ایک پرعزم لڑکی وہ منزلیں طے کر رہی ہے جنہیں پانا کم از کم ان کے لیے آسان نہیں تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ 'میری والدہ کی 11 ہزار کی نوکری میں، میں تعلیم حاصل کر سکتی تھی یا پیٹ بھر کھانا کھا سکتی تھی، میں نے اپنے لیے تعلیم کو چنا'۔ مزید جانتے ہیں ڈاکٹر سحر عباس سے۔