آن لائن کلینک: کیا ذہنی دباو دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

عالمی ادارۂ صحت کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراضِ قلب سے ہوتی ہیں۔ اپنے دل کی صحت کا خیال کیسے رکھا جائے؟ دل کے دورے کی علامات کیا ہیں؟ کیا سٹریس سے ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے؟ ایسے ہی سوالوں کے جواب جانتے ہیں امریکہ میں ماہر امراض قلب ڈاکٹر طارق شہاب سے