لاہور میں گھوڑے شاہ کے نام سے منسوب ایک دربار پر لوگ سونے چاندی کے گھوڑے چڑھاتے تھے۔ لیکن پھر مٹی سے بنے گھوڑوں نے ان کی جگہ لے لی جنہیں گھگھو گھوڑے کہا جاتا تھا۔ اب گھگھو گھوڑے بھی ڈھونڈے سے نہیں ملتے اور انہیں بنانے والے فن کار معدوم ہو گئے ہیں۔ دیکھیے 'متروک پیشوں' پر وی او اے کی سیریز کا آخری حصہ
گھگھو گھوڑے بنانے والے فن کار کہاں چلے گئے؟
Your browser doesn’t support HTML5
لاہور میں گھوڑے شاہ نامی دربار پر لوگ کسی زمانے میں سونے چاندی کے گھوڑوں کے چڑھاوے دیتے تھے۔ زمانہ بدلنے کے ساتھ مٹی سے بنے گھوڑوں نے ان کی جگہ لے لی جنہیں گھگھو گھوڑے کہا جاتا تھا۔ اب گھگھو گھوڑے ملتے ہیں نہ انہیں بنانے والے فن کار۔ دیکھیے 'متروک پیشوں' پر وی او اے کی سیریز کا نواں حصہ