امریکی انتخابات ٹرمپ انتخابی مہم کی ہیرس پر تنقید کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی انتخابات کی دوڑ سے صدر بائیڈن کے دست بردار ہونے کے بعد ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک نئے حریف کا سامنا ہے۔ وائس آف امیریکہ کے سکاٹ اسٹرنز کی رپورٹ میں دیکھتے ہیں کہ ٹرمپ کی انتخابی مہم نائب صدر کاملا ہیرس کے لیے حکمت عملی میں کیا تبدیلی کرتی ہے۔ #SCAE24