پانچ ہزار روپے میں عید کی شاپنگ؛ کیا کیا خریدا جا سکتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
بڑھتی مہنگائی کے اس دور میں اپنے بجٹ میں رہتے ہوئے عید کی خریداری کرنا کوئی آسان کام نہیں۔ آج ہم آپ کو دکھائیں گے کہ پانچ ہزار روپے کے محدود بجٹ میں عید کی شاپنگ کیسے کی جا سکتی ہے۔ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ دیکھیے۔