جنوبی ایشیا میں جبری گمشدگیوں کا مسئلہ کیسے حل کیا جائے؟
Your browser doesn’t support HTML5
جبری گمشدگیوں کے عالمی دن پر انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان، بھارت سمیت جنوبی ایشیائی ممالک جبری گمشدگیوں کا نشانہ بننے والے افراد کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کریں۔ اسی معاملے پر وائس آف امریکہ کی ارم عباسی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نمائندہ سے گفتگو کی ہے۔