پاکستان میں جبری گمشدگیوں پر کیپٹل ہل میں بریفنگ
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں جبری گمشدگیوں سے متعلق بدھ کو واشنگٹن ڈی سی میں واقع پارلیمنٹ کی عمارت کیپٹل ہل میں ایک بریفنگ کا اہتمام کیا گیا۔ کانگریس مین بریڈ شرمن کی جانب سے بلوائی گئی اس بریفنگ کی تفصیل بتا رہی ہیں صبا شاہ خان اپنی اس رپورٹ میں۔