برہم شامی شہریوں کا بشار الاسد کو پھانسی دینے کا مطالبہ

Your browser doesn’t support HTML5

شام میں وسیع پیمانے پر غم و غصہ پایا جاتا ہے اور لوگ معزول صدر بشارالاسد کی پھانسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اسد حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد اگرچہ قیدیوں کو رہا کیا گیا لیکن اب بھی بہت سے لوگ اپنے عزیزوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔