'ایتھوپیا میں جنگ بندی سے بچوں کی زندگی میں تبدیلی آئی ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
افریقی ملک ایتھوپیا میں دو سالہ خانہ جنگی سے متعدد بچے یتیم ہوئے ہیں یا اپنے خاندان سے بچھڑ گئے ہیں اور انہیں ٹراما کا سامنا بھی رہا ہے۔ تاہم گزشتہ برس نومبر میں جنگ بندی کے بعد کیا ان بچوں کی زندگی میں کوئی تبدیلی آئی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔