امریکہ ایران جوہری مذاکرات: تہران کی ترجیح کیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی حکومت اور کئی حلقے مسلسل خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ اگر ایران کو نہ روکا گیا تو وہ بہت جلد جوہری ہتھیار بنانے کے قابل ہو جائے گا۔ لیکن کئی لوگوں کی رائے اس کے برعکس ہے۔ مزید جانیے مونا کاظم شاہ کی رپورٹ میں۔