آئی ایم ایف کو پاکستان کے بجٹ پر اعتراض کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اسے آئی ایم ایف پروگرام کی بنیادی شرائط کے خلاف قرار دیا ہے۔ یہ معاملہ ہے کیا؟ بتا رہے ہیں علی فرقان۔