چابہار بندرگاہ معاہدہ: کیا گوادر پورٹ کی اہمیت کم ہو جائے گی؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت نے 10 سال کے لیے ایران کے چابہار پورٹ کا انتظام لے لیا ہے۔ اب بھارت ہی اس بندرگاہ کی تعمیر اور ترقی کے لیے کام کرے گا۔ ایران کی اس بندرگاہ کی کیا اہمیت کیا ہے اور چابہار کے فعال ہونے سے گوادر پورٹ پر کیا اثر پڑے گا؟ جانیے محمد ثاقب کے اس ایکسپلینر میں۔