برطانیہ میں دس سالہ سارہ شریف کی موت ایک معمہ؟

Your browser doesn’t support HTML5

برطانیہ میں دس سال کی سارہ شریف کی موت ایک معمہ بن گئی ہے۔ یہ واقعہ ہے کیا اور اس کیس میں کب کیا پیش رفت ہوئی، جانتے ہیں ثمن خان کی اس رپورٹ میں