اسلام آباد میں کسانوں کا احتجاج: 'مطالبات نہ مانے تو ڈی چوک بھی جائیں گے'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف شہروں سے آئے سینکڑوں کسان احتجاج کر رہے ہیں۔ مظاہرین بجلی کے نرخوں میں کمی اور گنے، کپاس اور چاول کی خریداری کے نرخوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ حکومت کے کسانوں سے مذاکرات جاری ہیں لیکن مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ مطالبات کی منظوری کے بغیر اسلام آباد سے نہیں جائیں گے۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔