فیفا ورلڈ کپ کے ٹکٹس بلیک میں فروخت ہونے لگے

Your browser doesn’t support HTML5

قطر میں فٹ بال کے عالمی مقابلے اپنے آخری مراحل میں ہیں۔ ان میچوں کو دیکھنے کے لیے فٹ بال کے شائقین دنیا بھر سے قطر پہنچے ہیں۔ لیکن ٹکٹس کا حصول بہت مشکل ہو گیا ہے۔ میچوں کے ٹکٹس اب بلیک میں فروخت ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دوحہ سے وائس آف امریکہ کی رپورٹ