سال 2022 میں عالمی معیشت کن مشکلات سے گزری؟

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس سے متاثر ہونے والی عالمی معیشت کے بارے میں توقع تھی کہ وبا کے خاتمے کے بعد اس کی بحالی شروع ہوگی لیکن یوکرین کے خلاف روس کی جنگ نے پہلے سے تباہ حال معیشت کو بری طرح متاثر کیا اور بحران مزید سنگین ہوگیا۔ 2022 میں عالمی معیشت کن مشکلات سے گزری؟ جانیے اس رپورٹ میں۔