ایک ایسا ڈیٹا بیس تیار کیا گیا ہے جِس میں کانوں کی مدد سے انسانوں کی شناخت کی سہولتیں مہیا ہو سکیں گی
برطانوی یونیورسٹی میں کی گئی ایک جدید تحقیق کےمطابق فنگر پرنٹس کے ساتھ ساتھ اب کانوں کی مدد سےبھی لوگوں کی شناخت ممکن ہو سکے گی۔
ساؤتھ ہیمپٹن یونیورسٹی کے شعبہٴ کمپیوٹر سائنس اور الیکٹرونکس کے تحت ہونے والی اِس تحقیق کی روشنی میں ایک ایسا ڈیٹا بیس تیار کیا گیا ہے جِس میں کانوں کی مدد سے انسانوں کی شناخت کی سہولتیں مہیا ہو سکیں گی۔
اِس سلسلے میں ‘وائس آف امریکہ’ نے یونیورسٹی کے پروفیسر مارک نکسن سے انٹرویو کیا ہے۔
آڈیو سنیئے: