'کسی نے نہیں سوچا تھا کہ تھر میں کھجور اُگے گی'
Your browser doesn’t support HTML5
سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں پہلی بار کھجوروں کے درختوں پر پھل اگے ہیں۔ اس صحرائی زمین پر کاشت کیسے ممکن ہوئی اور اس تجربے سے وہاں کے رہنے والوں کی زندگی میں کیا تبدیلی آ رہی ہے؟ دیکھیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔