سندھ کی خواتین ماہی گیر کیوں بنیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں صوبہ سندھ کے ساحلی علاقے سجاول میں کچھ ایسے گاؤں بھی ہیں جہاں کی 100 سے زائد خواتین مچھلی کے شکار سے وابستہ ہیں۔ ان خواتین کے پاس مردوں کی طرح کشتیاں نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود وہ یہ کام مہارت سے کر رہی ہیں۔ یہ عورتیں کب اور کیسے اس پیشے سے وابستہ ہوئیں؟ دیکھیے سدرہ ڈار کی رپورٹ میں۔