امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور تحقیقات کا سامنا

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پورن اسٹار اسٹارمی ڈینیئلز کو رقم کی ادائیگی کے مقدمے میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد ایک اور تحقیقات کا سامنا ہے۔ یہ تحقیقات کس معاملے میں کی جا رہی ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔