خاندان کے بزرگوں کی ذمہ داریاں اب فوسٹر گرینڈ پیرنٹس کے حوالے
Your browser doesn’t support HTML5
بچوں کو ہوم ورک میں مدد دینا، ان سے کھیلنا اور ان کی رہنمائی خاندان کے بزرگ اپنے ذمہ لے لیتے تھے۔ لیکن خاندانی نظام کے بکھرنے کے بعد امریکہ میں یہی کام دادا دادی نانا نانی کی بجائے فوسٹر گرینڈ پیرنٹس پروگرام میں بزرگ رضاکار کرتے ہیں۔ امان اظہر کی رپورٹ۔