امریکہ: کم آمدنی میں بہتر تعلیم مہیا کرنے کی کوشش
Your browser doesn’t support HTML5
جائزوں کے مطابق امریکہ میں 4 کروڑ 90 لاکھ افراد غربت کی زندگی گزار رہے ہیں اور ایسے ہر 4 افراد میں ایک بچہ شامل ہے۔ امریکی ریاست جارجیا میں کمیونٹی ری ڈویلپمنٹ نام کے ایک پروگرام کے تحت کم آمدنی والے گھرانوں کے بچوں کو بہتر تعلیم مہیا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں