ایک لیٹر پیٹرول پر آپ کتنا ٹیکس دے رہے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 20 روپے فی لیٹر اضافے کو حکومت عالمی مارکیٹ میں تیل کے نرخ بڑھنے سے جوڑ رہی ہے۔ اس اضافے کے دیگر اسباب کیا ہیں اور اس میں سے حکومت کتنا ٹیکس حاصل کر رہی ہے؟ جانیے محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔