گن وائلنس کا شکار اور بندوق رکھنے والے لوگوں کے لیے ٹرمپ اور کاملا کے وعدے

Your browser doesn’t support HTML5

گن وائلنس کا شکار ہونے والے اور ہتھیار رکھنے والے اس بارے میں بہت مختلف آرا رکھتے ہیں کہ وائٹ ہاؤس کے آئندہ مکین کو امریکہ میں گن وائلنس کے مسئلے سے کس طرح نمٹنا چاہیے۔ ڈیموکریٹک اور ری پبلکن صدارتی امیدواروں نے اس معاملے پر اپنا موقف واضح کر دیا ہے اور ووٹر بھی جلد الیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔ وی او اے کے لیے رپورٹ کر رہی ہیں ویرونیکا بیلدرس اگلیسیئس۔