گوادر میں فٹ بال شائقین کا جوش و خروش
Your browser doesn’t support HTML5
روس میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ اپنے اختتام کے قریب ہے اور اس کے ساتھ ہی دنیا بھر میں فٹ بال کے شائقین کے جوش میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بھی فٹ بال شائقین شدت سے فائنل کے منتظر ہیں اور ورلڈ کپ شروع ہونے کے بعد سے ہی فٹ بال ان کی روز مرہ کی سرگرمیوں کا اہم حصہ ہے۔