تھر کا وہ گاؤں جس کے ہر گھر میں کھڈیاں ہیں
Your browser doesn’t support HTML5
سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر کا ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں ہر گھر میں کپڑا بننے والی کھڈیاں موجود ہیں۔ اس گاؤں کے بیشتر افراد کا روزگار کھڈیوں پر شالیں اور کپڑے تیار کرنے سے وابستہ ہے۔ آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی یہ شالیں اور کپڑا کیسے تیار ہوتا ہے؟ دیکھیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔