کیا مہنگائی میں واقعی کمی ہوئی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی نگراں حکومت کا دعویٰ ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 38 فی صد سے کم ہو کر 29 فی صد ہو گئی ہے۔ کیا واقعی پاکستان میں مہنگائی کم ہو گئی ہے اور اس بارے میں عوام کیا سوچتے ہیں؟ دیکھیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔