عمران خان کی بہنوں کی ضمانت، رہائی کا حکم

Your browser doesn’t support HTML5

کانگریس کی خط و کتابت پر تبصرہ نہیں کرتے: امریکی محکمہ خارجہ ، ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملے میں 10 اہلکار ہلاک ، جرمن چانسلر کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال، غزہ میں اسرائیلی حملے; 38افراد ہلاک، یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ