امریکہ کی کئی ریاستوں میں شدید گرمی
کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں گرمی سے بےحال ایک بے گھرشخص فٹ ہاتھ پر لیٹا ہے۔
ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کے ’زو‘ میں شدید گرم موسم میں ہاتھی کو نہلایا جا رہا ہے۔
ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول میں ورکرز شدید گرمی میں کام کر رہے ہیں۔
ریاست کیلی فورنیا میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
لاس اینجلس میں گرمی کے سبب شہری واٹر پارکس کا رخ کر رہے ہیں۔
ٹیکساس میں بھی شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔
شدید گرمی میں شہری ساحلِ سمندر کا رخ کر رہے ہیں۔
گرمی کے توڑ کے لیے شہری فشنگ کر رہے ہیں۔
ہیوسٹن میں ایک بے گھر شخص گرمی سے بچنے کے لیے چھتری تلے بیٹھا ہوا ہے۔