بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں شدید برف باری
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں جمعرات کو ہونے والی شدید برف باری سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ برف باری کے باعث جموں سرینگر قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کیے جانے سے وادی کا رابطہ بھارت کے دیگر علاقوں سے منقطع ہوگیا ہے۔