میلبورن میں جمعرات کو کھیلے گئے کوراٹر فائنل میچ میں پاکستان، جرمنی کو ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دے کر آٹھ سال بعد اس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچا ہے۔
پاکستان عالمی نمبر ایک جرمنی کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
میلبورن میں جمعرات کو کھیلے گئے کوراٹر فائنل میچ میں پاکستان، جرمنی کو ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دے کر آٹھ سال بعد اس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچا ہے۔
جرمنی نے کھیل کے پہلے ہاف میں ہی ایک گول کرکے برتری حاصل کرلی لیکن شکیل عباسی نے کچھ دیر بعد پاکستان کی طرف سے پہلا گول کرکے پلہ برابر کردیا۔
دوسرے ہاف میں شکیل عباسی نے دوسرا گول کرکے پاکستان کو فتح دلائی۔
سیمی فائنل میں ہفتہ کو پاکستان کا مقابلہ ہالینڈ سے ہوگا۔
ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی دوسری کامیابی ہے۔ اس سے قبل وہ بیلجیئم وہ شکست دے چکا ہے جب کہ آسٹریلیا اور ہالینڈ کے ہاتھوں اسے شکست ہوئی تھی۔