دنیا کی تاریخ کا گرم ترین جولائی؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے طول و عرض میں شہریوں کو جولائی کے مہینے میں ریکارڈ گرمی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دنیا کے کئی دیگر ممالک میں بھی جولائی نے آگ برسائی ہے۔ تفصیلات ندا سمیر کی رپورٹ میں