امریکی کانگریس میں افغانستان سے انخلا کے واقعات کی تحقیقات
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی کانگریس میں افغانستان سے امریکی انخلا کے موقع پر اگست 2021 میں پیش آنے والے واقعات کی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے۔ امریکی قانون سازوں کا کہنا ہے کہ وزیرِ خارجہ اور وزیرِ دفاع کو بھی اس سلسلے میں گواہی کے لیے طلب کیا جائے گا۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔