آرٹیفیشل انٹیلی جینس پاکستان کے انتخابات پر کیسے اثر انداز ہو سکتی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان تحریکِ انصاف نے حال ہی میں ایک آن لائن جلسہ کیا جس میں عمران خان کی آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ذریعے بنائی گئی ایک ویڈیو بھی نشر ہوئی۔ اس ویڈیو کے بعد یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی سے بنائے گئے ایسے پیغامات انتخابات پر اثر انداز ہو سکتے ہیں اور ان سے مخالفین کو نقصان بھی پہنچایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات دیکھیے عاصم علی رانا کی رپورٹ میں۔