بریل پر کتابیں بنتی کیسے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

بصارت سے محروم افراد پڑھنے اور لکھنے کے لیے بریل استعمال کرتے ہیں۔ بریل کیا ہے یہ تو بہت سے لوگ جانتے ہیں لیکن بریل پر کتابیں بنتی کیسے ہیں؟ اور کیا پاکستان میں سلیبیس کے علاوہ بریل پر کتنی کتابیں چھپتی ہیں؟ ثمن خان کے ساتھ چلتے ہیں عزیز بیگم جہاں ٹرسٹ جو بصارت سے محروم بچوں کو مُفت تعلیم فراہم کرنے کے ساتھ بریل پبلشنگ یونٹ بھی چلا رہا ہے۔